ھے کھڑا کوئی در پے تیرے یار کب کا جو کہ تجھ سے طالب ھے خیر طلب کا اے کاش تیری حضور سے کوئی بھیک عطا ہو کہ منگتے کی ھے دعا دینے والے کا بھلا ہو