دیکھتی ہے جو خواب چاہت کے اُس نظر کے خمار میں گم ہوں کوئی کِھلتی نہیں وفا کی کلی کب سے بادِ بہار میں گم ہوں