Add Poetry

‘شٹ اپ کال‘ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

اب ایک لڑی میں پرو دیا جانا چاہئے تمام مسلم ممالک کو
اپنے دلوں سے نکال کر پھینک دینا چاہئے کینہ وحسد کو

اک لمحہ ضایع کئےبغیرشام میں رک جانی چاہئےبمباری
ہماری طرف سے‘شٹ اپ کال‘جانی چاہئےبشارالاسد کو

Rate it:
Views: 257
27 Feb, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets