باوردی وبےوردی نوکر شاہی ہوتی ہےحکمراں جوان و اردلی کو کیا ‘اوئے‘ کیہ کے پکارا جائے فوجی حکمرانوں کے ہم دیکھ چکے ادوار کئی آرمی چیف کو‘واک تھرو گیٹ‘سےگزارا جائے؟