کس قدر اختیار کروں۔۔۔
Poet: Azhar Sabri By: Azhar Sabri, New Delhiلقب زمانے کا کس قدر اختیار کروں
سبب یہ ہے کے انکار یا اقرار کروں
موتیوں کو پیرویا ہے کچے دھاگوں میں
ٹوٹنے سے قبل تیرا عبادت افتخار کروں
قسمت سے مجھکو کیا گلہ نشہ مے ناصبور ہوں
اس غمے طفیل مے کیو نہ جاں نثار کروں
غم عشق مے اشک سے سیلاب بنا ہے
اب آب کے لہروں مے تاثیر کا اسرار کروں
More Life Poetry






