کومل کلیاں

Poet: maqsood hasni By: maqsood hasni, kasur

اک وقت وہ تھا
ترے پاس
مرے لیے وقت تھا
اک وقت یہ ہے
مرے من کی کومل کلیاں
بے رنگ بے باس ہوئ ہیں

 

Rate it:
Views: 357
03 Dec, 2013
More Life Poetry