2013کے آخری دو شعر
Poet: شوکت علی شوکت By: شوکت علی , Sargodhaسرگودھاآنکھ سے نیند، نیند خوابوں سے گئی
زندگی تیری یار کے سرخ گلابوں سے گئی
دن، مہینوں ، مہینے سالوں سے گئے
تمہارے وصل کی گھڑیاں تو حسابوں سے گئی
More Sad Poetry
آنکھ سے نیند، نیند خوابوں سے گئی
زندگی تیری یار کے سرخ گلابوں سے گئی
دن، مہینوں ، مہینے سالوں سے گئے
تمہارے وصل کی گھڑیاں تو حسابوں سے گئی