Difference
Poet: Anwar Masud By: M Ali, multanحرم ہے ایک بتوں کے ہزارہا پیکر
حرم نہیں ہے تو پھر ان گنت قبیلے ہیں
پھر اس کے بعد فقط رنگ و بو کے رشتے ہیں
یہ رنگ و بو کے صنم ٹوثتے ہی رہے ہیں
More Life Poetry
حرم ہے ایک بتوں کے ہزارہا پیکر
حرم نہیں ہے تو پھر ان گنت قبیلے ہیں
پھر اس کے بعد فقط رنگ و بو کے رشتے ہیں
یہ رنگ و بو کے صنم ٹوثتے ہی رہے ہیں