Dua Ali Poetry, Ghazals & Shayari
Dua Ali Poetry allows readers to express their inner feelings with the help of beautiful poetry. Dua Ali shayari and ghazals is popular among people who love to read good poems. You can read 2 and 4 lines Poetry and download Dua Ali poetry images can easily share it with your loved ones including your friends and family members. Up till, several books have been written on Dua Ali Shayari. Urdu Ghazal readers have their own choice or preference and here you can read Dua Ali poetry in Urdu & English from different categories.
- LATEST POETRY
- اردو
کاجل اداس ہے تو ہیں بے کل سی چوڑیاں کاجل اداس ہے تو ہیں بے کل سی چوڑیاں
تم کو بلا رہی ہیں یہ چنچل سی چوڑیاں
ساون کی مجھ کو پیاس ہے پیاسی ہوں مثل ریت
تجھ پر برس رہی ہیں یہ بادل سی چوڑیاں
کرتی ہیں خوب شور نہ سونے یہ مجھ کو دیں
دیوانی ہو گئی ہیں یہ پاگل سی چوڑیاں
دیکھو کھنک رہی ہیں یہ خاموشیوں میں بھی
آنکھوں میں سج رہی ہیں یہ جل تھل سی چوڑیاں
پل پل یہ چھو رہی ہیں مرا جسم اور بدن
کرتی ہیں مجھ کو تنگ یہ سانول سی چوڑیاں
اے شاہ دل سہاگ نشانی ہماری ہیں
پیاری ہیں مجھ کو جان سے پرپل سی چوڑیاں
خوشبو مرے بدن کی چراتی ہیں روز و شب
دیکھو دعاؔ کمال ہیں صندل سی چوڑیاں yumna

مجھے ہنسنے کی عادت تھی مگر وہ اور کچھ سمجھا مجھے ہنسنے کی عادت تھی مگر وہ اور کچھ سمجھا
ذرا سی اک شرارت تھی مگر وہ اور کچھ سمجھا
مری ہر بات پر ہنسنے سے اکثر وہ الجھتا تھا
مجھے اس سے محبت تھی مگر وہ اور کچھ سمجھا
میں ہنستی تھی کہ رنج و غم مرا ظاہر نہ ہو اس پر
مقدر میں جو ظلمت تھی مگر وہ اور کچھ سمجھا
میں سن کر ٹال جاتی تھی نصیحت کی سبھی باتیں
مری دل سے بغاوت تھی مگر وہ اور کچھ سمجھا
سنانا حال دل چاہا مگر اس کو بھی جلدی تھی
بڑی اچھی حکایت تھی مگر وہ اور کچھ سمجھا
منانا چاہتی تھی سچے دل سے اے دعاؔ اس کو
اسے مجھ سے شکایت تھی مگر وہ اور کچھ سمجھا sana

Poetry Images
Dua Ali Poetry in Urdu
Dua Ali Poetry - Find latest collection of Dua Ali poetry in urdu, Dua Ali (دعا علی) shayari is very famous in Pakistan, India and around the world. Read all the love and sad ghazals written by Dua Ali.