✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
Sabeen Irshad
Search
Add Poetry
Poetries by Sabeen Irshad
الزام
کوئی نہ کوئی الزام تو آئے گا
جب محفل میں تیرا نام آئے گا..
سبین ارشاد
بٹتا
میں اپنے غم اور سکھ نہیں بٹتی
اپنوں نے ہی تو رسوا کیا ہے مجھے ..
Sabeen irshad
نصیب
میں کیا کروں تیرا نصیب ہوجاؤں
دعا میں تجھے مانگو قریب ہوجاؤں..
Sabeen irshad
سکون
گہرا سکون کہیں کھو سا گیا ہے
آنکھیں بند ہوکر بھی نیند نہیں آتی..
Sabeen irshad
ایک تیری ہی آرزو کر کے
ایک تیری ہی آرزو کر کے
سب دروازے بن کر دیئے..
Sabeen irshad
تیرے لہجے سے مہک آتی ہے اب
تیرے لہجے سے مہک آتی ہے اب
شاید مجھ سے اُکْتا گئے ہو اب..
Sabeen irshad
اونچی دیواریں تنگ راستہ کر کے
اونچی دیواریں تنگ راستہ کر کے
لوگ رفاقتوں کی بات کرتے ہیں..
Sabeen irshad
زندگی تو نے وفا نہ کی
زندگی تو نے وفا نہ کی
درد دے کر دوا نہ کی..
Sabeen irshad
دل لگایا ہے تو انتظار کرنا بھی سیکھو
دل لگایا ہے تو انتظار کرنا بھی سیکھو
نہ ملے دنیا میں تو اپنی یاد دے دینگے ..
Sabeen irshad
وہ اپنی ہی پریشانیوں میں گہرا ہوا تھا
وہ اپنی ہی پریشانیوں میں گہرا ہوا تھا
جو مخاطب ہم سے ہوتا تو بات ہوتی..
Sabeen irshad
ذرا سی بات پر پھوٹ کر رو دی تھی ایک دن
ذرا سی بات پر پھوٹ کر رو دی تھی ایک دن
لوگ سمجھے نہیں کیا کیا سہے بیٹھی ہوں..
Sabeen irshad
سچ ہے اب وہ فاضلہ نہیں رہا
سچ ہے اب وہ فاضلہ نہیں رہا
پر وہ اب ہمارا نہیں رہا..
Sabeen irshad
عیدی
پابندیاں لگا رکھی ہیں دیدار پر
شرط یہ ہے کہ پہلے عیدی دو..
Sabeen irshad
درد
مجھے درد و تکلیف دے کر
وہ شخص مسکراتا خوب ہے..
Sabeen Irshad
چہرے
ہزاروں چہرے تھے ایک چہرے پر
کس کس چہرے پر ہم اعتبار کرتے..
Sabeenirshad
کبھی
کبھی ایسا بھی ہو کہ میرا انداز گفتگو بدل جائے
میں خود غرض انتی ہوجاؤں کہ کردار بدل جائے ..
Sabeenirshad
محبت کے سوداگر
محبت کے سوداگر تو ہے سب یہاں مگر
بے وفاؤں کا علاج کوئی کیوں نہیں کرتا..
Sabeenirshad
محبتوہ ماضی کی محبت تھی یہ مستقبل کا پیار ہے
وہ ماضی کی محبت تھی یہ مستقبل کا پیار ہے
محبت کے نام پر کیسے معیار بنادیئے لوگوں نے ..
Sabeenirshad
بلندی
آسماں کی بات کرتا تھا زمیں سے ڈرتا تھا
نہ معلوم تھا خاک سے جو فلک کا راستہ تھا..
Sabeenirshad
لہجہ
کبھی تجھے دیکھاتی تیرے لہجے کا آئینہ
تو بھی دیکھ لیتا خنجر کا وار کیا ہوتا ہے..
Sabeenirshad
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets