✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
UA
Search
Add Poetry
Poetries by UA
اپنے دامانِ محبت میں جگہ دے دیجئے
اپنے دامانِ محبت میں جگہ دے دیجئے
آپ کا ساتھ میرے سَر کا تاج ہو جائے..
یو اے
ہمیں کیوں ایسا ایسا لگ رہا ہے
ہمیں کیوں ایسا ایسا لگ رہا ہے
کہ وہ ہم سے خفا خفا لگ رہا ہے..
یو اے
بزمِ دوستاں میں آپ کو نہ پا کر ہم اُداس تو ہوتے ہیں
بزمِ دوستاں میں آپ کو نہ پا کر ہم اُداس تو ہوتے ہیں
یہ اور بات ہے کہ، یہ بات ہم آپ سے نہیں کہتے ہیں..
یو اے
دِل شِکَن باتوں سے پریشان ہیں
دِل شِکَن باتوں سے رہتے پریشان ہیں
ضعیف نظر آتے ہیں وہ اگرچہ جوان ہیں..
یو اے
غور سے سُنا کریں اُن کی باتیں
بہت غور سے سُنا کریں اُن کی باتیں
بہت خاص ہُوا کرتی ہیں اُن کی باتیں..
یو اے
اُسے بُھول جانا ہی بھلا ہے
اُسے بُھول جانا ہی بھلا ہے
جو کِسی کو یاد کرنا نہیں جانتا ہے..
یو اے
جب ہم انتظار کرتے ہیں وہ آ نہیں پاتے ہیں
جب ہم انتظار کرتے ہیں وہ آ نہیں پاتے ہیں
جب وہ آتے ہیں ہم اُن سے مِل نہیں پاتے ہیں..
یو اے
نہ آج ہم نے کِسی کو یاد کِیا
نہ آج ہم نے کِسی کو یاد کِیا
نہ ہی آج ہمیں کوئی یاد آیا..
یو اے
وہ ظالم یوں تو دِل کا بہت مہربان ہے
وہ ظالم یوں تو دِل کا بہت مہربان ہے
یہ اور بات ہمارے احساس سے انجان ہے..
یو اے
کہا تھا نہ کہ بُھول جائیں گے
کہا تھا نہ کہ بُھول جائیں گے
دیکھا نہ کتنی جلدی بُھول گئے..
یو اے
ہمیں اکثر وہ باتیں بھی سوچنا پڑتی ہیں
ہمیں اکثر وہ باتیں بھی سوچنا پڑتی ہیں
جو ہمارے سوچنے کی ہوتی بھی نہیں ہیں..
یو اے
یا تو آپ زندگی میں آیا نہ کریں
یا تو آپ زندگی میں آیا نہ کریں
آجاتے ہیں تو پِھر جایا نہ کریں..
یو اے
ایک اور عشق تیرا منتظر ہے
ایک اور عشق تیرا منتظر ہے
تیری چمکتی پیشانی بتا رہی ہے..
یو اے
ہر کِسی کی کہاں مفہوم تک رسائی ہے
ہر کِسی کی کہاں مفہوم تک رسائی ہے
تیری ہر بات میں کِس قدر گہرائی ہے..
یو اے
ہمیں تو بہت دیر تک ساتھ رہنا تھا
ہمیں تو بہت دیر تک ساتھ رہنا تھا
ہمارا ساتھ مختصر کیوں لِکھا گیا..
یو اے
کہا تھا نہ کہ بُھول جائیں گے
کہا تھا نہ کہ بُھول جائیں گے
دیکھا نہ کتنی جلدی بُھول گئے ہیں..
یو اے
کب کرتے ہیں نفرت و عداوت کی باتیں
کب کرتے ہیں نفرت و عداوت کی باتیں
وہ لوگ جو محبت کے مارے ہُوئے ہیں..
یو اے
اکثر ہمیں وہ باتیں بھی سوچنا پڑتی ہیں
اکثر ہمیں وہ باتیں بھی سوچنا پڑتی ہیں
جو باتیں ہمرے سوچنے کی ہوتی بھی نہیں ہیں..
یو اے
وہ ظالم دِل کا بہت مہربان ہے
وہ ظالم دِل کا تو بہت مہربان ہے
یہ اور بات میرے احساس سے انجان ہے..
یو اے
وہ جو بےحِسی میں مشہور ہے بہت
وہ جو بےحِسی میں مشہور ہے بہت
وہ ہی تو حساس دِل کا مالک ہے بہت..
یو اے
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets