Poetries by yasir qazi
ہر زاویے سے دیکھ نگاہوں کی حد تلک ہر زاویے سے دیکھ نگاہوں کی حد تلک
پھیلا ہے نور آپ کا ہی ارض تا فلک
کیوں کر نہ ناز اس کو ہو اپنے نصیب پہ
دیکھا جمال جس نے بھی آقا کا اک جھلک
قربان تجھ پہ ناصرف اصحاب تھے سبھی
جھڑکے ہے جان اب بھی ناری و سب ملک
روضے پہ آکھڑا ہوں سلامی کے واسطے
یاد آتے ہیں گناہ تو ہوتا ہے دل دھڑک
آقا مرے بھی حال پہ ہوجاۓ اب نظر
بس خواب میں عطا ہو مجھے دید کی جھلک yasir qazi
پھیلا ہے نور آپ کا ہی ارض تا فلک
کیوں کر نہ ناز اس کو ہو اپنے نصیب پہ
دیکھا جمال جس نے بھی آقا کا اک جھلک
قربان تجھ پہ ناصرف اصحاب تھے سبھی
جھڑکے ہے جان اب بھی ناری و سب ملک
روضے پہ آکھڑا ہوں سلامی کے واسطے
یاد آتے ہیں گناہ تو ہوتا ہے دل دھڑک
آقا مرے بھی حال پہ ہوجاۓ اب نظر
بس خواب میں عطا ہو مجھے دید کی جھلک yasir qazi
طاہرالقادری ظلم تجھ پر ہوا،واللہ قادری
لے گئے تجھے وہ،لاہور قادری
کہہ کر اسلام آباد کا جہاز اڑا
رفتہ رفتہ منزل کی جانب بڑھا
پھر لاہور کی لی اس نے راہ
اتارا اقبال ائرپورٹ پہ واہ
میری منزل تویہ، نہیں تھی بھلا
پھر مجھ کو کیوں کر، لائے یہاں
میں نہ اتروں گا اب، یہاں سے سدا
ہے یہ میرا موقف،اور میری صدا
کر مذاکرات ہم سے ضدنہ کر
جہاز سے فوراً اتر،اور گھر کو چل
میں نہ اتروں گا،میرا یہ ہے فیصلہ
بچہ ٹیم سے مذاکرات کا کیا صلہ؟
میں پہنچنے کو ہوں اب نہ کر کوئی فکر
بس تو بیٹھ کہ اب کر خدا کا زکر
تیرا ساتھی ہوں نام،پرویز میرا
ہوگا ہر حال دشمن،زیر میرا
خوب تونے ڈرامہ رچایا قادری
کیا حکومت کو تونے نچایا قادری
تیرے وارے نیارے ہوں اے قادری
تیرے صدقے میں جاواں اے قادری yasir qazi
لے گئے تجھے وہ،لاہور قادری
کہہ کر اسلام آباد کا جہاز اڑا
رفتہ رفتہ منزل کی جانب بڑھا
پھر لاہور کی لی اس نے راہ
اتارا اقبال ائرپورٹ پہ واہ
میری منزل تویہ، نہیں تھی بھلا
پھر مجھ کو کیوں کر، لائے یہاں
میں نہ اتروں گا اب، یہاں سے سدا
ہے یہ میرا موقف،اور میری صدا
کر مذاکرات ہم سے ضدنہ کر
جہاز سے فوراً اتر،اور گھر کو چل
میں نہ اتروں گا،میرا یہ ہے فیصلہ
بچہ ٹیم سے مذاکرات کا کیا صلہ؟
میں پہنچنے کو ہوں اب نہ کر کوئی فکر
بس تو بیٹھ کہ اب کر خدا کا زکر
تیرا ساتھی ہوں نام،پرویز میرا
ہوگا ہر حال دشمن،زیر میرا
خوب تونے ڈرامہ رچایا قادری
کیا حکومت کو تونے نچایا قادری
تیرے وارے نیارے ہوں اے قادری
تیرے صدقے میں جاواں اے قادری yasir qazi
اے الہ کر نہ محتاج مجھ کو تو اے الہ
ترے جیسا کوئی نہیں ہے کوئی دوسرا
رہے حاصل تاعمر بس ترا آسرا
مرا مالک بھی تو اور تو ہی داتا
ہو جو رحمت تری پھر تو کہنا ہے کیا
گویا مژدہ ہے نور علی نور کا
مجھ کو حاجت نہیں بس کسی غیرکی
مرے سر پے ہو قائم تیرا آسرا
اے خدا تو فریاد یاسر کی سن
میرا کوئی نہیں مولا تیرے سوا yasir qazi
ترے جیسا کوئی نہیں ہے کوئی دوسرا
رہے حاصل تاعمر بس ترا آسرا
مرا مالک بھی تو اور تو ہی داتا
ہو جو رحمت تری پھر تو کہنا ہے کیا
گویا مژدہ ہے نور علی نور کا
مجھ کو حاجت نہیں بس کسی غیرکی
مرے سر پے ہو قائم تیرا آسرا
اے خدا تو فریاد یاسر کی سن
میرا کوئی نہیں مولا تیرے سوا yasir qazi
وقت کی پکار ایک طرف تری وفا،ایک طرف ساری جفا
رہے گئی کیا خاک بس،پیار کی دنیا سدا
لٹ گیا چین و سکون ،غارت گیا سارا فسوں
اب تو خلقت کے بخت میں،بس گئی یارو جفا
پیار کا قصہ زبانوں پرہے سب کے یوں رواں
جیسے ہوتا تھا کبھی پیار بھی رائج یہاں
پیار کا یوں ترجمہ اس دور میں ھم نے کیا
بہت مشکل کام ہے ھم سے کیوں کر یہ ہوا
عجب سرور تھا پیار کا،وقت کی ہے یہ صدا
قیس و فرہاد کا ثانی تو لا کر تو دیکھا
قصہ ہے یہ مختصر پر بات میں ہے ضرور اثر
کر نہ ستم اس جذبے پر پیار کی یاسر قدر تو کر یاسرقاضی
رہے گئی کیا خاک بس،پیار کی دنیا سدا
لٹ گیا چین و سکون ،غارت گیا سارا فسوں
اب تو خلقت کے بخت میں،بس گئی یارو جفا
پیار کا قصہ زبانوں پرہے سب کے یوں رواں
جیسے ہوتا تھا کبھی پیار بھی رائج یہاں
پیار کا یوں ترجمہ اس دور میں ھم نے کیا
بہت مشکل کام ہے ھم سے کیوں کر یہ ہوا
عجب سرور تھا پیار کا،وقت کی ہے یہ صدا
قیس و فرہاد کا ثانی تو لا کر تو دیکھا
قصہ ہے یہ مختصر پر بات میں ہے ضرور اثر
کر نہ ستم اس جذبے پر پیار کی یاسر قدر تو کر یاسرقاضی
محبت صحابہ نبی کے جانثاروں کا ہے کیا کہنا زبانِ ھم
محبت انکی اف اللہ بیان کہا زبانِ ھم
لٹادے جان اپنی ان پاکیزہ ہستیوں پر
ورنہ کیا خاک ہے زمانے میں انسان ھم
خدارا قہر نازل ہو بد بختوں لعینوں پر
یہی دعا ہے ھم سب کی باشرم زار ِزبان ِھم
صحابہ کی محبت ہی مقصود و محبوب ہو
اسی کی برکت سے اے نادان کھلے گے قفل با زبان ھم
گرے گے تخت شاہاناں الٹ جائیں گی ایوانیں
بامثل برق دیوانے چلے ہیں اب جہاں میں ھم یاسر قاضی
محبت انکی اف اللہ بیان کہا زبانِ ھم
لٹادے جان اپنی ان پاکیزہ ہستیوں پر
ورنہ کیا خاک ہے زمانے میں انسان ھم
خدارا قہر نازل ہو بد بختوں لعینوں پر
یہی دعا ہے ھم سب کی باشرم زار ِزبان ِھم
صحابہ کی محبت ہی مقصود و محبوب ہو
اسی کی برکت سے اے نادان کھلے گے قفل با زبان ھم
گرے گے تخت شاہاناں الٹ جائیں گی ایوانیں
بامثل برق دیوانے چلے ہیں اب جہاں میں ھم یاسر قاضی
جان جاں جو رشک سحر اب مری شام ہے
یہ شام جان جاں تیرے نام ہے
لبوں پر رھے زکر تیرا خدا
یہی آرزو مری صبح وشام ہے
رہے شامل حال صرف تری رضا
یہی آرزو بس یہی کام ہے
جو کرتا ہے عشق غیر الله سے
وہ عاشق سر راہ بدنام ہے
محبت ہو تیری یہ مقصود ہو
یہی عاشقوں کا مینہ وجام ہے
جبھی خوش رھتا ہے ہر وقت یاسر
لبوں پر جو صرف کا نام ہے
yasir qazi
یہ شام جان جاں تیرے نام ہے
لبوں پر رھے زکر تیرا خدا
یہی آرزو مری صبح وشام ہے
رہے شامل حال صرف تری رضا
یہی آرزو بس یہی کام ہے
جو کرتا ہے عشق غیر الله سے
وہ عاشق سر راہ بدنام ہے
محبت ہو تیری یہ مقصود ہو
یہی عاشقوں کا مینہ وجام ہے
جبھی خوش رھتا ہے ہر وقت یاسر
لبوں پر جو صرف کا نام ہے
yasir qazi
Mujaida Muredi Itni Sehal Nhe Yun Hi Mil Jae
Bri Koshisho K Bad Ye Sa'adat Milti Ha
Jo Rah-E-Haq Se Bahtak Jae Agar
To Bri Mehnato K Bad Hidayat Milti Ha
Nata Qaim Hoaje Agr Allah Walo Se
Phr Rab Ki Khas Inayat Milti Hai
Jo Chly Rah-E-Jihad K Liye Dar Se
Usay Har Qadam Par Dua-E-Salmat Mlti He
Jo Didar-E-Sheikh Ki Deed Ka Tamnai Ho
To Usay Phr Noor-E-Sabhat Mlti Hai
Jo Shiekh Ki Majlis Main Brabar Aae
Har Masaly Ki Usay Phr Srahat Mlti Ha
Fida Kar Dy Jan Agr Koi Mola Pe Yasir
To Usay Phr Raab Ki Khas Inayat Mlti Ha.
yasir qazi
Bri Koshisho K Bad Ye Sa'adat Milti Ha
Jo Rah-E-Haq Se Bahtak Jae Agar
To Bri Mehnato K Bad Hidayat Milti Ha
Nata Qaim Hoaje Agr Allah Walo Se
Phr Rab Ki Khas Inayat Milti Hai
Jo Chly Rah-E-Jihad K Liye Dar Se
Usay Har Qadam Par Dua-E-Salmat Mlti He
Jo Didar-E-Sheikh Ki Deed Ka Tamnai Ho
To Usay Phr Noor-E-Sabhat Mlti Hai
Jo Shiekh Ki Majlis Main Brabar Aae
Har Masaly Ki Usay Phr Srahat Mlti Ha
Fida Kar Dy Jan Agr Koi Mola Pe Yasir
To Usay Phr Raab Ki Khas Inayat Mlti Ha.
yasir qazi