آؤ اک نئی راہ تلاش کریں
Poet: Maria Riaz By: Maria Ghouri, Haroona abadآؤ اک نئی راہ تلاش کریں
تم میرا پیار تلاش کرو
میں تمہارا پیار تلاش کروں
تم میری نادانیاں تلاش کرو
میں تمہاری قربانیاں تلاش کروں
تم میٹھی نظر کا پہلا پیغام تلاش کرو
میں خنجر جیسا ترک تعلق تلاش کروں
تم میرے وصل کے حسیں پل تلاش کرو
میں حجر کی وحشت تلاش کروں
آؤ اک نئی راہ تلاش کریں
تم میرا پیار تلاش کرو
میں تمہارا پیار تلاش کروں
More Life Poetry
ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے
کس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہے
دنیا کے مصائب جھیلنے کو مالک نے بنایا ہے جیون
آرام بھلا پھر کاہے کا پھر کاہے یہ سونا ہے
بے مقصد جینا کہتے ہیں حیوان کے جیسا جینے کو
انساں کے لیے تو یہ جیون یارو پر خار بچھونا ہے
دشوار سہی رستہ لیکن چلنا ہے ہمیں منزل کی طرف
منزل کی طلب میں عاکفؔ جی کچھ پانا ہے کچھ کھونا ہے

اسلم