آج میری تربت۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamآج میری تربت پہ اشک بہانے والے
یہی ہیں شہرخموشاں میں لانےوالے
دنیا میں کون کسی کویاد رکھتا ہے
بڑی جلد بھول جاتے ہیں زمانےوالے
More Life Poetry
آج میری تربت پہ اشک بہانے والے
یہی ہیں شہرخموشاں میں لانےوالے
دنیا میں کون کسی کویاد رکھتا ہے
بڑی جلد بھول جاتے ہیں زمانےوالے