آج کا انسان

Poet: اقراء شاہ By: Iqra Shah, Jhelum

اوڑھ رکھے ہیں سونے کی سی چمک کے لبادے
اندر سے ہیں کھوکھلے پتلے یہ خاک کے

Rate it:
Views: 624
08 May, 2019
More Life Poetry