آدمی، آدمی ا کیلا ہے
Text size
کیا یہ بے رُخی کا میلہ ہے
آدمی، آدمی ا کیلا ہے
کس قدر آپ نے جفائیں کیں
ہم نے ہنس کر یہ ظلم جھیلا ہے
امتحاں ہر قدم پہ محشر ہے
کیا قیامت ہے کیا جھمیلا ہے
رب ہے ظاہر میں رب ہی باطن میں
یہ کیسا کھیل ُتم نے کھیلا ہے