آپ کا بڑا احترام کرتے ہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

پیر صاحب ہم آپ کابڑا احترام کرتےہیں
آپ کےمرید مل کرہمیں بدنام کرتے ہیں
سوچتا ہوں آج یہ راز سب کو بتاہی دوں
آپ گنوارلوگوں کولوٹنےکاکام کرتےہیں
آپ لوگوں کا کوئی کام جب اسلامی نہیں
دیارغیرمیں کیوں اسلام کو بدنام کرتےہیں
آپ کےجاہل مرید میری بات ہی نہیںسنتے
ہم زمانےمیں الله کی توحید عام کرتےہیں
جو کام کچھ دوست رہ کرگمنام کرتےہیں
جعلی پیروں کی مخالفت ہم سرعام کرتےہیں

Rate it:
Views: 361
08 Feb, 2012
More Life Poetry