آپ کے بنا

Poet: Sad heart By: Sad heart, karachi

تمہارا دکھ ہم سہہ نہیں سکتے
بھری محفل میں کچھ کہہ نہیں سکتے

ہمارے گرتے ہوئے آنسو کو پڑھ کے دیکھو
وہ بھی کہتے ہے کہ ہم آپ کے بنا رہ نہیں سکتے

Rate it:
Views: 818
16 Jul, 2017
More Sad Poetry