اب اس دنیا کا،۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

اب اس دنیا کا یہ ہے حال
یہاں نیکی کردریامیں ڈال

بڑے ہی ارماں رکھےہیں پال
دیکھتےہیں کیا کہتا ہےنیاسال

Rate it:
Views: 385
28 Jan, 2016
More Life Poetry