اب اسے۔۔۔۔
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamاب اسےبھی خوف جدائی نہیں رہا
اسی لیےاب گاما گھرجوائی نہیں رہا
جب سےہم نے بےوفائی کی روش اپنائی
اب ہماری نظر میں کوئی ہرجائی نہیں رہا
اک بار جوکسی کےجال میں پھنس گیا
پھراسے خطرہ جگ ہنسائی نہ رہا
More Funny Poetry






