اب ساری عمر تیری امانت ہے زندگی جب کہہ دیا قبول مجھے تو قبول ہے میں معتبر ہوں آپ کی بانہوں میں آگئی ہجر و فراق اب مرے قدموں کی دھول ہے