سب اپنے اپنے خوشوں کو پروان چڑھانے والے ہیں ہر پھول کو اسکا حق دیدو اب اپنی بہار دکھائینگے اس باغ کے مالی سب اہل ہوس خود غرض بہت اب وقت یہی ہے مالی بدل دو پھول جواں ہو جائینگے