شاعر کی پیش گوئی

Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachi

ملاوٹ کی حکومت دی تجھے اہل خطانے
سجے بازار ظلمت با اثر چنگیزیوں کے

تجھے بار گنہ لے ڈوبے گا اک دن
فلک پر فیصلے اب ہیں تری بربادیوں کے

Rate it:
Views: 463
08 Aug, 2012
More Political Poetry