گم سم کھویا کھویا رہتا تھا میں سوچوں میں مگن کسی کے آنے کی امید تھی، نہ ہی کوئی ایسی لگن اچانک جزبات مچلے اور دل میں ہونے لگی ہلچل اب کے بہار آئی تھی بن کے روشنی کی تازہ کرن