ابلیس کا ہمسایہ

Poet: maqsood hasni By: maqsood hasni, kasur

ترے در پر
مرنے کا مزا چھوڑ کر
خلد کی تمنا
جس روسیاہ کوہو گی
ابلیس کا ہمسایہ رہا ہو گا

 

Rate it:
Views: 318
03 Dec, 2013
More Life Poetry