امریکی مسلم کمیونیٹی بھرپور کردار ادا کرنے پرآمادہ ہے بطوربالادست نظریہ یہاں اسلام کو منوالینےکی تیاری ہے تا دیر قیام امن عالم وقت کا اہم ترین تقاضہ ہے دنیا فانی کا دو اور یک قومی نظریوں کے درمیان جنگ ا بھی جاری ہے