ایٹمی ہتھیار ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

تندرست رکھناچاہتا ہےخود کو جو ذہنی طور پر
ہوش و حواس اپنے وہ کبھی کھوتا ہی نہیں ہے

طاقتوں کےدرمیان توازن ہی رکھا جاتا ہے قائم
ایٹمی ہتھیار استعمال کرنےکو ہوتا ہی نہیں ہے

Rate it:
Views: 565
01 Jan, 2019
More Political Poetry