اتحاد، ایمان، نظم

Poet: نوید رزاق بٹ By: نوید رزاق بٹ, سویڈن

کھٹن ہے بہت راہِ حق کی مسافت
بہت متّحد ہو کے چلنا پڑے گا

وہ ایمان جس سے جلائے نہ آتش
اُس ایماں کی خاطر بھی جلنا پڑے گا

بدل دیں نہ تم کو زمانے کی رسمیں
تمہیں نظمِ دنیا بدلنا پڑے گا

Rate it:
Views: 524
17 Sep, 2013
More Patriotic Poetry