امن وباہمی تنازعات کےحل کی خاطر مذاکرات سےگریز عوام کا عقل کےپیچھے لٹھ لیکر دوڑنے کے مترادف ہے خود کش حملہ کے رد عمل میں باہمی کشیدگی کو ہوا دینا کروڑوں باشندوں کی اجتماعی خودکشی کے مترادف ہے