احسان کر دو

PoetHUMA Submitted byHUMA-IMRAN
Text size
 دوستوں کو ان کی شادی کی شام مبارک ھو
ھمارے ہونٹوں کو بس ایک جام مبارک ھو

دل نادان کوکیسے سمجھائںوہ اب ھمارا نہیں
اس کے بنا دنیا میںجینے کا کوئ تصور نہیں

جاتے جاتے مجھ پر اپنا ایک احسان توکر دو
اپنے ہاتھوں سے مجھے زہر کا پیالا تو پلادو

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied