اس دنیا میں رہ کر ہم خودکوگناہ سے بچالیں
چلو زندگی گزارنے کے کچھ اصول بنا لیں
جب راہ گزر ہوتو نگائیں اسطرح جھکا لیں
کوئ دیکھے نہ دیکھےخداتو دیکھ رہا ھے
شرم وحیاکا پیکربن کرہم اپنےرب کومنالیں
جھوٹ چغلی غیبت ہربرائ سےخودکوبچالیں
زمانہ بھی آجاۓ گا راہ راست پر جب
محاسبہ خودکا کرکےایمان اپنامضبوط کرلیں
اللّہ کےرسول سےہماری محبت اسطرح ظاہرہو
کہ اسکی سنت کو ہم اپنی عادت بنالیں
ربّ کےحضورندامت سےہم سرکواپنےجھکالیں
وہ رب بخش دےگااگرہم توبہ کواپنی عادت بنالیں