اس دنیا میں ہم بڑےبڑے فنکاردیکھتےہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اس دنیا میں ہم بڑےبڑےفنکار دیکھتےہیں
چنددنوں بعد انہیں سایہءدیواردیکھتےہیں
ریڈیو پہ کئی منافق بھی پارساباتیں کرتےہیں
انکےپیغام کہ بدلےہم انکاکرداردیکھتےہیں
کئی لوگوں کا کام ہے دوست بناکر لوٹتےرہنا
ایسےشکاری ہرروز نیا شکار دیکھتےہیں
کئی دوست مجھ سےملتےہی کہتے ہیں
کئی سالوں سےتمہیں سدابہاردیکھتےہیں
جنہیں اپنےسوا کوئی اور نظر نہیں آتا
اس جہاں میں ایسےکئی شاعردیکھتےہیں

Rate it:
Views: 416
27 May, 2012
More Life Poetry