اس روز بھی
Poet: maqsood hasni By: maqsood hasni, kasurاس روز بھی
اک قتل ہوا
افق میں لہو اتر گیا
ہات میں خنجر لے کر
وہ شہر بھر پھرتا رہا
ہر دیکھتا
اسے دیکھتا رہا
سسکیاں گواہ کیوں بنیں
لہو بھی تو
بول رہا تھا
More Life Poetry
اس روز بھی
اک قتل ہوا
افق میں لہو اتر گیا
ہات میں خنجر لے کر
وہ شہر بھر پھرتا رہا
ہر دیکھتا
اسے دیکھتا رہا
سسکیاں گواہ کیوں بنیں
لہو بھی تو
بول رہا تھا