اس شہر کے مکینوں نے ہم سے

PoetMohammed Thir Ahmed Submitted byMohammed Tahir Ahmed
Text size

اس شہر کے مکینوں نے ہم سے ہمارا حق یوں چھینا ہے
کہ جیسے اَنہوں نے عُمر بھر یہیں پے جینا ہے

یوں لگتا ہے کر ان کو بھول گیا ہے کہ کوئی ہے جو
سنے گا دعائیں ہمارے بھی کہ ہمارا خدا بھی بینا ہے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied