اس نے رات پہن لی
Poet: Mubeen By: Mubeen, Islamabadاس نے رات پہن لی
کاجل کی طرح
آنکھوں میں
اور
خاموشی کے بندے
کانوں میں
خواب کی چپل پہنے
پیروں میں
دن کی تلاش میں
جانے کہاں نکل گئی
More Sad Poetry
اس نے رات پہن لی
کاجل کی طرح
آنکھوں میں
اور
خاموشی کے بندے
کانوں میں
خواب کی چپل پہنے
پیروں میں
دن کی تلاش میں
جانے کہاں نکل گئی