اظہارِ تعلق

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

خلقت ِدُنیا کا اظہارِ تعلق بھی خوب سا ہے
بیٹھتے ہی چاہت میں " چائے" کا پوچھتی ہے

Rate it:
Views: 759
26 Apr, 2023