بےایمانی وشیطانی اسقدر رچ بس چکی ہے ذہنوں میں کہ اب انسانیت یہاں انسانوں کا درد وپیار کھوچکی ہے مردم شماری حلقہ بندی نگرانی اورعام ملکی انتخابات یہاں دیکھتے ہی دیکھتےہر شے اعتبار کھو چکی ہے