پشت پناہی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ایسی کسی تحریر کو کوئی شعر کہےتو کیسے
جو بے بحرا ہو درست نہ ردیف وقافیہ جس کا

اپنی ہی قوم کی پشت پناہی اگرفوج کو نہ ملے
ملک کا نظریہ رہےباقی،کیسے جغرافیہ اس کا

Rate it:
Views: 497
13 Nov, 2017
More Political Poetry