اقتدار کے بھوکوں کی بس ایک ہی پہچان مل جائے اقتدار تو منشور بدل ڈالو خود بھی بدل گئے اور آئین بھی بدل ڈالا کیسے کیسے بے ضمیر ہیں اپنے وطن میں سالوں سے دیکھ رہا ہوں میں اپنے وطن میں سب ہی مکر گئے ہیں منشور دکھا دکھا کے