عوام کے نام

Poet: hasanpurki By: m.hassan, karachi

سب ہی بدل چکے ہیں اس ارض پاک میں
اک تم نہ بدلے اب تک اس ارض پاک میں

اٹھو دنیا کو بتادو کہ تم ایک زندہ قوم ہو
سارے تعصبات کو اپنے ٹھوکر سے مٹا دو

آنے والے دن تیرے امتحان کے ہیں
دیکھو نہ لوٹ جانا پیچھلی صدی میں

Rate it:
Views: 577
29 Nov, 2011
More Political Poetry