لڑ کر جنگ دلیل کی ہم کو قائد نےدلایا ملک دو قومی نظریہ اپنا خود ہم نے ہی چھوڑ دیا سب تھےپجاری کرسی کےبھٹو یحیا مجیب لیکن اقتدار کےجھگڑےنے ملک ہمارا توڑ دیا