مذاکرات کی میز ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

باخبر حلقے شبہ ظاہر کر رہے ہیں
ہماری تحریک آزادی بیکار نہ جائے

یہ جیتی سیاسی جنگ میدان کی
ملک مذاکرات کی میزپرہارنہ جائے
 

Rate it:
Views: 469
12 Dec, 2015
More Political Poetry