اللہ

Poet: Muhammadzubair By: Muhammadzubair, Dera ismail khan

یہ آغاز ہے میرا
یہی انتہا ہو گی

کسی سے ہو نہ ہو
تیرے سنگ وفا ہو گی

جگہ دل میں اوروں کی ہے مگر
تیری جدا ہو گی

ہر وقت دعا ہو گی
ہر وقت صدا ہو گی
تیرے سنگ وفا ہو گی

Rate it:
Views: 410
07 Jun, 2011
More Religious Poetry