بےشک ہماری قوم ابھی روبہ زوال ہے ہوش وحواس میں ہے، کیا کم کمال ہے ہرشخص دعوہ دار ہےخدمت کا قوم کی کب تک کرے وہ نوکری الگ سوال ہے