اشارے

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

سمجھو انہیں آقا،نہیں وہ دوست تمہارے
بتلا تو گئے سب کچھ صدر ایوب یچارے

ہر حکم بجا لا تے ہیں آقا ؤں کا ہی اپنے
سمجھاتے توبہت کچھ ہیں بزرگ ہمارے

Rate it:
Views: 616
18 Nov, 2012
More Political Poetry