سیاست بھی یہاں اپنے قسم کی اک تجارت سے کم نہیں سیاسی عمل کا حاصل اس ملک میں‘کرپشن‘ ہی ہوتا ہے عام انتخابات کی مشق توکی جاتی ہےاکثر پانچ سال بعد بدقسمتی سے ہونے والا الیکشن ‘ سلیکشن‘ ہی ہوتا ہے