جھوٹ سچ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

نثرنگاری سےقبل سوچتا ہوں قلم ہاتھ میں لیتےہوئے
ہم سےجھوٹ لکھا جائےگا کیا سچ چھپا ہم پائیں گے

ذہن کو جھٹکا لگیگا اپنے دانت میں انگلی دبا لیں گے
جھوٹ کےعادی ہیں لوگ سچ کیا ہضم کر پائیں گے

Rate it:
Views: 440
28 Feb, 2018
More Political Poetry