ہم آہ بھرنا چھوڑدیں اورکردیں داد و فریاد بند چال میں اپنی نہ خود ہو جائے کیوں صیا د بند مدد کا نام لیکن دلدلے سود میں دھنستے گئے معیشت میں لا ئے جان گر باہر کی ہو امداد بند