اپنی ناکامی کو اے اہلِ جہاں دور کریں سیرتِ پاک سے لیں درس جہاں بانی کا صدق و اخلاص و وفا عدل و مساوات و یقیں آپ نے چرچا کیا امن کی تابانی کا