ہمارے اک وزیر نے بھی یہ کر دیا ہےانکشاف امہ میں اتفاق نہیں کیوں نہ بتادیں صاف صاف اس بات کا منہ بولتا ثبوت بھی خود ہم نے دیا ہم ملک اپنا توڑکرخود کرچکےہیں‘ہاف‘‘ہاف‘